Maulana Tariq Jameel


Maulana Tariq Jameel


Early life. Maulana Tariq Jameel was born in Mian Channu, Khanewal on 1 October, 1953. He is a world-famous, religious scholar, public speaker, and preacher from Pakistan Maulana Tariq Jameel's father comes from a community of Muslim Rajputs.

















انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا کوئی اور مسئلہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی رہنمائی فرمائی۔ حدیث شریف میں آتا ہے کہ اللہ نے دنیا میںکوئی ایسا مرض نہیں اتارا جس کا علاج نہ اس کے ساتھ پیدا فرمایا ہو سوائے مرض الموت کے ہر مرض کی شفا رکھ دی گئی ہے۔ وہ کونسا نام ہے جسے پڑھنے سے ہر مشکل آسان ہوگی اس اردو کے نیچے ویڈیو میں دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Saba Qamar Zaman