Haji Abdul Wahab
اللہ اکبر!! 😢 وہ بزرگ جن کی نصبت سے بڑے بڑوں کی زندگیاں پلٹیں۔ مولانا طارق جمیل، نعیم بٹ، سعید انور، جنید جمشید، محمد یوسف اور کئ اللہ والوں کے استاد۔ آج زمین بڑی اداس ہوگی اور عرش پر کیا خوب محفل سجی ہوگی 😢 ۔۔۔
ساری زندگی "اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے نہیں ہوتا" کا پیغام دینے والے، رائیونڈ کی بنیاد میں اپنا خون پسینہ صرف کرنے والے، امیر تبلیغی جماعت رضائے الہی سے آج اس دنیا سے پردہ فرما گئے۔
آج زمین نوحہ کناں ہے۔۔ اللہ اکبر ۔۔ پاکستان کی سرزمین پر سے ایک اور نیک روح پرواز کر گئ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
Ameen...
ReplyDeleteameen
ReplyDelete